46

تلنگانہ ریاست کی تمام اسکیمات اور پراجکٹ میں کے ٹی آر صاحب کا اہم رول- سالگرہ تقریب سے وحیداحمد ایڈوکیٹ رکن وقف بورڈ کا خطاب –

حیدرآباد ( 24/ جولائی ) پریس نوٹ۔ آج جناب وحید احمد ایڈوکیٹ رکن تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ و ٹی آر یس سنئر قائد کی قیادت میں ایک وفد جس میں حافظ محمد عبدالکریم ، سید ناطق علی ، شیخ امان ، سید آصف محمد مجاہد ، عبدالمجید اور دیگر نے ٹی آر یس کے قائدین نے کارگذارصدر و وزير شری کے ٹی راما راؤ صاحب کی پیدائشی سالگرہ کو سادگی سے منایا اس موقعہ پر ان ہی کی ہدایت پر حکیم شاہ کالونی شیخ پیٹ میں شجری کاری مہم میں حصہ لیتے ہوئے ا پودوں کو ان کے نام سے موسوم کرتے ہوئے لگایا ۔اس موقعہ پر رکن وقف بورڈ جناب وحید احمد ایڈوکیٹ نے کہا کی ایسا نوجوان قائد جو کہ تعلیم یافتہ جن بے شمار قابل ترین سیاست دانوں میں کیا جاتا ہے- تلنگانہ ریاست کی تمام اسکیمات اور پراجکٹ میں کے ٹی آر صاحب کا اہم رول- سالگرہ تقریب سے وحیداحمد ایڈوکیٹ رکن وقف بورڈ کا خطاب – ہماری دعائے کہ ہمارے قائد صحت کے ساتھ ریاست اور ملک کی قیادت کو سنبھلئے – اور ہر قدم پر کامیاب رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں