5

ایرانی شہر زاہدان میں پاکستانی زائرین کے لئے بہترین انتظامات موجود ہیں 

ایرانی شہر زاہدان میں پاکستانی زائرین کے لئے بہترین انتظامات موجود ہیں 

زائر سرائے امام رضا علیہ السلام میں موجود قم سے تبلیغ اور زائرین کی خدمت کے لئے آئے ہوئے مبلغین اور رضا کاروں کا کہنا تھا کہ اس موکب میں زائرین کے لئے میڈیکل، کھانے پینے اور دیگر تمام ضروری سہولیات موجود ہیں۔



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں