5

’ترقی، اتحاد اور بھائی چارہ، یہی ہے پیغام ہمارا‘… راہل گاندھی

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی قیادت میں تیسرے دن کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ ختم ہو گئی ہے اور اب سبھی ’بھارت یاتری‘ فرصت کے لمحات گزار رہے ہیں۔ اس درمیان راہل گاندھی نے ایک ٹوئٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے ’’ترقی، اتحاد اور بھائی چارہ، یہی ہے پیغام ہمارا۔‘‘



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں