8

مصر: چرچ میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی،35 افراد جانبحق

مصر: چرچ میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی،35 افراد جانبحق

مصر کے صوبہ جیزہ میں موجود “ابوسیفین” کلیسا میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں اب تک 35افراد جانبحق اور 45 سے زیادہ جھلس کر زخمی ہو گئے۔



Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں