12

گجرات ہائی کورٹ نے کارپوریشن افسر کو ٹھہرایا ذمہ دار، معاوضہ کی رقم کو بھی بتایا ناکافی

[]

گجرات ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اروند کمار نے 30 اکتوبر کو 135 سے زیادہ لوگوں کی جان لینے والے موربی پل حادثہ پر آج سماعت کرتے ہوئے موربی میونسپل کارپوریشن کے افسر ایس وی جالا کو پل گرنے کے لیے ذمہ دار ٹھہرایا۔ ساتھ ہی عدالت نے حادثے کے مہلوکین کے کنبہ کو دی گئی معاوضہ کی رقم پر بھی عدم اطمینان کا اظہار کیا۔

[]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں