12

تنظیم جعفری اور میر گروپ کے اشتراک سے غربا میں راشن کی تقسیم

تنظیم جعفری اور میر گروپ کے اشتراک سے غربا میں راشن کی تقسیم
حیدرآباد ۔28 اپریل (سفیر نیوز) قدیم عاشور خانہ امام رضا غریب علیہ السلام جلال بابا نگر راجندر نگر میں تنظیم جعفری اور میر گروپ کی جانب سے غریب عوام میں راشن کی تقسیم عمل میں آئی۔اس موقع پر صدر تنظیم جعفری وسائوتھ انڈیا شعیہ علماء کونسل جناب مولانا سید تقی رضا عابدی،مجلس اتحاد المسلیمین کے ایم ایل سی مرزا ریاض الحسن آفندی،صدر میر گروپ جناب عباس کاظمی جناب کاظم حسین، اور عاشور خانہ امام رضا غریب علیہ السلام جلال بابا نگر راجندر نگر کی متولیہ محترمہ کے علاوہ دیگر موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں