6

کورونا متاثرین کے علاج کے لئے حج ہاؤس کو کورونا کیئر سنٹر بنایا جائے گا: مختار عباس نقوی

ملک میں کورنا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دیکھتے ہوئے مرکزی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک کی مختلف ریاستوں میں واقع حج ہاؤس کو عارضی کورونا کیئر سنٹرکے طور پر ریاستی حکومتوں کو استعمال کرنے کے لئے دیئے جانے۔ مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے ریاستی حج کمیٹیوں کو ہدایت جاری کی کہ وہ اپنی متعلقہ ریاستوں میں واقع حج ہاؤس کو عارضی کورونا کیئر سنٹر کے طور پر استعمال کرنے دیں اور کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں عوام کی صحت و سلامتی کے لئے ریاستی حکومتوں انتظامیہ کا بھرپور تعاون کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں