46

خود کی حفاظت کے ساتھ ورزش بھی

حیدرآباد ( سفیر نیوز)
تلنگانہ امیتیور موہاتھائی ایسوسی ایشن کی جانب سے 2021 موہاتھائی چیمپئن شپ ہائی ٹیک ایکزیبشن سینٹر میں ٫ سید عبداللہ حسین جعفری نے سٹیٹ لیوال پر سلور میڈل حاصل کیا۔اس موقع پر گرانڈ ماسٹر جناب یم اے جاوید صاحب کے ہاتھوں سرٹیفکیٹ حاصل کیا۔ عبداللہ حسین کے کوچ سبحان نوید شاہد کے شاگرد ہے جو سٹار موہاتھائی کلب کے ممبر ہے۔اسثار کراثے کلب گزشتہ کئی سال سے حیدرآباد کے جوانوں میں بیداری کہھل کود کے ساتھ ورزش و صحت پر کام کیا ہیں جناب جاوید کی کوشش سے رہا ست تلنگانہ اور ملک کا نام دنیا میں روشن کیا ہے عالمی مقابلوں میں ان کے شاگردوں نے حصہ لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں