دائرہ حضرت میر مومن رع سلطان شاہی کی کمیٹی نے آج صدر نشین وقف بورڈ محمد سلیم کو دائرہ حدود میں بنائے جانے والے غیر قانونی تعمیرات کو روکنے نمائندگی کی جس پر محمد سلیم نے کل دورہ کر نے کا تیقن دیا اس وفد میں مرکزی وقف کونسل کے رکن حنیف علی تلنگانہ ریاست وقف بورڈ کے رکن جاوید کمیٹی اراکینِ شبیر موسوی زیشان دیانت خان ،حسن رضوی اور دیگر موجود تھے
