103

بساط سخن اور سخن تولا کی رسم اجرا

معروف ادیب شاعر اور صحافی جناب تقی عسکری ولاکی دو تصنیفات تولا اور بساط سخن کی رسم اجرا کل شام لایٹ ہاوز میں انجام پای۔ڈاکٹر شوکت علی مرزا مینجنگ پارٹنر ہیلپنگ ہینڈس نے اپنے دست مبارک سے تولا کی رسم اجرا انجام دی۔تصویر میں (داییں سے باییں) جناب جعفر حسین ایڈیر صداے حسینی ۔ جناب افتخار حسین سیکریٹری فیض عام ٹرسٹ۔میر حسن عسکری ۔مولانا خورشید حسن قبلہ۔۔نواب میر مصطفے علی خاں ۔صدر محفل جناب نذیر عابدی ڈاکٹر شوکت علی مرزا۔ عالمی شہرت یافتہ شا عر جناب آغا سروش ۔جناب تقی عسکری ولا۔محترمہ پروفیسر فاطمہ پروین۔محترمہ حنا شہیدی۔اور ناظم محفل جناب سکندر مرزا دیکھے جاسکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں