18

حیدرآباد ایکم جنوری(ٹی ین اس نیوز ) چیئرمین واقف بورڈ جناب محمد سلیم نے آج پرگتی بھون پہنچ کر وزیر بلدی نظم ونسق وہ آی ٹی جناب کے ٹی راما راو سے ملاقات کرتے ہوئے نئے سال کی مبارک باد دی

حیدرآباد ایکم جنوری(ٹی ین اس نیوز ) چیئرمین واقف بورڈ جناب محمد سلیم نے آج پرگتی بھون پہنچ کر وزیر بلدی نظم ونسق وہ آی ٹی جناب کے ٹی راما راو سے ملاقات کرتے ہوئے نئے سال کی مبارک باد دی ۔ اور نئے سال کی نیک خواہشات پیش کی اس موقع پر انہوں نے سرخ گلاب کا گلدستے بھی پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں