11

کوویڈ 19معاملات۔جی ایچ ایم سی کے نئے کنٹینمنٹ زونس

کوویڈ 19معاملات کے سلسلہ میں گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی)کو 6زونس میں تقسیم کیاگیا ہے۔ایل بی نگر،چارمینار،خیریت آباد،سکندرآباد،سیری لنگم پلی اورکوکٹ پلی ان زونس میں شامل ہیں۔25اگست کو جاری کردہ بلیٹن کے مطابق خیریت آباد سرگرم کوویڈ معاملات میں سب سے آگے ہے۔اس زون میں 19کنٹینمنٹ کلسٹرس ہیں جس کے بعد چارمینار کا نمبر آتا ہے جہاں 14کنٹینمنٹ کلسٹرس ہیں۔سیری لنگم پلی میں 10،کوکٹ پلی میں 9،سکندرآباد میں 6اور ایل بی نگر میں 6کنٹینمنٹ کلسٹرس ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں