11 شیئر کریں حضرت امام حسین (ع) کے ساتھ عشق و محبت کی کوئی حد نہیں admin اگست 22, 2020August 22, 2020 0 تبصرے ہر سال محرم الحرام میں دنیا بھر میں نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین (ع) کے ساتھ لوگ والہانہ محبت کا اظءار کرتے ہیں ترکی میں بھی عاشقان رسول (ص) کی حضرت امام حسین (ع) کے ساتھ محبت اور عشق کی کوئی حد نہیں ہے۔